اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دبئی اور لندن سمیت دیگر ممالک میں ان سکوک بانڈز کی فروخت کے لئے روڈ شوز کئے جس کے نتیجے میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے 30 کروڑ ڈالر کے سکوک بانڈز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی لیکن حکومت پاکستان نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی پیش کشوں میں سے ایک ارب ڈالر کی پیش کشں منظور کی ہیں۔ اس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوجائے گا اور روپے کی قدر میں بہتری ا ئے گی جب کہ حکومت کو غیرملکی قرضوں کی ادائیگی میں 5 ارب روپے کی سالانہ بچت ہوگی۔
پاکستان کے سکوک بانڈز کو یوروسے زیادہ پذیرائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































