جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

کورونا کے باعث نائٹ ڈریس پہنے اپنے بیڈ پر ہی یہ کام کرتی ہوں، آمنہ الیاس نے چاہنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ و سپر ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس نے بتایا ہے کہ وہ 2020 میں کورونا کے باعث

پارٹی کیسے کرتی ہیں جسے جان کر ان کے فالوورز ہنسنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ آمنہ نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نائٹ ڈریس پہنے اپنے بیڈ پر ڈانس کر رہی ہیں۔ آمنہ الیاس اپنے کمرے میں اکیلی ہیں اور ایک گانے پر ڈانس کرتے ہوئے ویک اینڈ نائٹ پارٹی کر رہی ہیں اور ڈانس کرنے کے بعد وہیں بیڈ پر گر کر سو جاتی ہیں ۔ آمنہ الیاس نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ 2020 میں ہفتے کی شام ایسے پارٹی کرتی ہیں۔واضح رہے کہ آمنہ الیاس جہاں ٹاپ ماڈلز میں شمار کی جاتی ہیں وہیں انہوں نے اداکاری میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں انہوں نیڈراموں کے علاوہ فلم باجی میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…