منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کیلئے 8 غیرملکی کمپنیوں سے رابطے

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے 8 غیر ملکی دوا ساز کمپنیوں سے کورونا وائرس کی ویکسین خریدنے کیلئے رابطے کئے ہیں ۔اس بات کی تصدیق نیشنل ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے وائرس چانسلر ڈاکٹر اسد حفیظ نے کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ فائزر اور ماڈرنا کی میسنجر آر این اے ویکسینز میں

پاکستانی حکام کی دلچسپی کم ہے۔ڈاکٹر اسدحفیظ نے بتایا کہ پاکستانیوں کی اکثریت کو 6 ماہ تک ویکسین کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔نیشنل ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے وائس چانسلر کے مطابق 3 مہینوں میں 5 لاکھ فرنٹ لائن ورکرز کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین ملنا پاکستان کی بڑی کامیابی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…