منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دسمبر کورونا ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں دسمبر کا مہینہ عالمی وبا کوروناوائرس سے ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کوروناوائرس کی پہلی لہر کے مقابلے میں دوسری لہر زیادہ خطرناک ہے، دسمبر کے 10 دن میں ہونے والی ہلاکتیں گزشتہ تین ماہ کی ہلاکتوں سے زیادہ ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق  دسمبر کے دس روز میں

سندھ میں 149 افراد کوروناوائرس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں، اکتوبر میں 119 اور ستمبر میں 103 ہلاکتیں سامنے آئیں تھیں۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے اور لاپرواہی برتنے سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے.محکمہ صحت سندھ کے مطابق  کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں میں 30 فیصد خواتین اور 70 فیصد مرد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…