جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے کرونا علاج میں موثر دوا عطیہ کر دی ، مداح خوشی سے نہا ل 

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کورونا وائرس علاج میں موثر دوا ریمیڈیزیور کے انجکشن عطیہ کر دیئے جس پر مداح بھی خوشی سے نہال ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنگ خان نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون دوا ’ریمیڈیزیور‘ کے

500 انجکشن نیو دہلی میں ایک ہسپتال کو عطیہ کرکے مداحوں کے دل جیت لیے، کنگ خان نے اپنا ایک دفتر بھی کووڈ مریضوں کے علاج کے لیے مختص کیا ہوا ہے جہاں شاہ رخ خان کی جانب سے ضرورت مندوں کے علاج کے لیے ایک بڑی رقم اور میڈیکل آلات مہیا کیے جاتے ہیں۔کنگ خان کی جانب سے انجکشن مہیا کرنے پر دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم شاہ رخ خان کے بے حد مشکور ہے، ریمیڈیزیور‘ انجکشن کی اس وقت اشد ضرورت تھی لہذا اس مشکل وقت میں مدد پر شکرگزار ہیں۔کنگ خان کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر بھی بے حد سراہا گیا اور مداحوں نے شاہ رخ خان کا شکریہ اداکیا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…