پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی سے استعفے نہیں دیگی نجی ٹی وی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دینے کا فیصلہ کرلیا جس پر نواز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق بھی ہوگیا، نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان

رابطے میں فیصلہ ہوا کہ پیپلزپارٹی پہلے قومی اسمبلی، پھر پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اسمبلی اور سب سے آخر میں سینیٹ میں استعفے جمع کرائے گی۔ استعفوں کی منظوری کے بعد سندھ حکومت چھوڑنے کا سوچا جائے گا۔نواز شریف نے سندھ حکومت کو تحریک کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا۔دوسری جانب پیپلزپارٹی ایم این اے آغا رفیع اللہ نے استعفیٰ سپیکر کے بجائے بلاول بھٹو کے نام لکھ دیا۔ آغا رفیع اللہ نے استعفے میں مخاطب پارٹی چیئرمین کو کیا جبکہ رکنیت سے استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھا جاتا ہے۔گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نے اپنے استعفے مریم نواز کو جمع کروائے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…