اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

تعلیم بنیادی حق ہے،بچوں سے یہ حق چھینا نہیں جاسکتا، ملالہ

datetime 7  جولائی  2015 |

اوسلو(نیوزڈیسک)ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ اسکول جانا بچوںکا بنیادی حق ہے، ان سے تعلیم کا حق چھینا نہیں جاسکتا، مستقبل کے لیے قلم اور تعلیم موثر سرمایہ کاری ہے۔ اوسلو میں کانفرنس سے خطاب میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ کتاب ہمارےمستقبل کےلیےبہترین سرمایہ کاری ہے،دنیا کے تمام بچوںکو تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا،بچوں سے تعلیم کا حق چھینا نہیں جاسکتا،بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے،ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ بچوں کےلیےسیکنڈری تعلیم کو یقینی بنایاجائے اور سیکنڈری تک تعلیم مفت ہونی چاہیے، لیکن بدقسمتی سےدنیاملٹری پربڑی رقم جبکہ تعلیم پربہت کم رقم خرچ کر رہی ہے۔تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف بھی شریک تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…