منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کا کورونا وائرس ویکسین سے متاثرہ فرد کو بھاری رقم دینے کا اعلان 

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال سے صحت پر شدید مضر اثرات مرتب ہونے کی صورت میں متاثرہ فرد کو 1 لاکھ 20 ہزار پاونڈ دیئے جائیں گے۔برطانیہ کے محکمہ صحت اور سماجی تحفظ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کو ویکسین پے

منٹ ڈیمج اسکیم میں شامل کیا جائے گا،اس اسکیم کے تحت برطانیہ میں کورونا ویکسین کے ممکنہ مضر اثرات پر متاثرہ فرد کو رقم ادا کی جائے گی۔برطانیہ میں مختلف ویکسینز کے استعمال سے ممکنہ نقصان پر ویکسین پے منٹ ڈیمج اسکیم 1979 میں متعارف کروائی گئی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…