جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

خون کے کینسر کا گھر بیٹھےآسان علاج90دن تک روزانہ کیا کرنا ہوگا،جانئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ دور میں خون کا کینسرانتہائی مہلک اور مہنگا ترین علاج ثابت ہورہا ہے۔اس کا روحانی علاج کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ صحت مند خون پیداکرنے والے خلئے اور اعضا پھر سے اللہ تبارک تعالٰی کے وعدہ کے مطابق تندرست نہ ہوجائیں ۔اللہ کے اسم مبارکہ المحی کی خاصیت یہ ہے کہ اس پر مامور فرشتے انسان کی حفاظت فرماتے ہیں ،

اللہ کے حکم سے مردہ خلیوں میں جان پڑجاتی ہے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ جو بھی المحی کا ذاکر و عامل بن جاتا ہے وہ جس کو اس کا پانی دم کرکے پلائے گا ،وہ انسان مہلک مرض سے محفوظ رہے گا۔روزانہ پانچ ہزار بار یا محی قلب میں نوّے دنوں تک پڑھنا ہے،باآواز بلند نہیں پڑھنا۔ روزانہ پانچ بار پڑھنے کے بعدپانی پر دم کرکے پینا ہے۔اول و آخر گیارہ گیا رہ بار درود پاک ساتھ پڑھنا ہے۔انشااللہ شفا ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…