ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاس آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں جو نشر نہیں کی جا سکتیں، اگر انہیں نشر کیا گیا تو اس کی ویڈیو دھندلی اور آواز کرنے پڑے گی ،سینئر صحافی کا بڑادعویٰ

datetime 4  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پرگران کے دوران کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے پاس آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں جنہیں اگر نشر کیا گیا تو تصویر دھندلی جبکہ آواز بند کر کے چلانی پڑیں گی اور اگر ایسا کیا گیا تو یہ ان کی بڑی غلطی ہو گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ اگر ان ویڈیوز کا منظر عام پر

لانے کی کوشش کی تو یہ ان کی غلطی ہو گی اور ان کا نقصان انہیں بھی ہو گا کیونکہ دوسری طرف ویڈیوز کا انبار لگ جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں اگر انہیں ٹی وی پر نشر کیا گیا تو اس لیے ویڈیودھندلی اور آواز کو بند کر کے چلانا پڑے گا ، یہ ویڈیوز کسی بھی طرح سے نشر کرنے کے قابل نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…