اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن ملے گی، حکومت نے خوشخبری سنا دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ابھی تین سال باقی ہیں، اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ، سرکاری و نیم ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ بھی جلد ہوگا۔ جلد ایسا بل لائینگے جس سے سرکاری

کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہوگی، چاہتے ہیں مدینہ کی ریاست میں ہر انسان کو روزگار کا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے۔ گزشتہ روز کرسمس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہاکہ اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر ایشوز جلد حل کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے ای او بی آئی کی پنشن 5 ہزار 8 سو سے ہم نے 8 ہزار سے زائد کی۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ابھی تک 8 سال رہتے ہیں،سی ڈی اے کے ساتھ ایک بڑے پلان پر کام کررہے ہیں، اگلے 14 روز میں اسلام آباد کی کچی آبادیوں کیلئے بڑا پراجیکٹ ڈرافٹ لائینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…