جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی سینئر خاتون رہنماکی کرونا کے باعث صحت مزید خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کی کورونا کے باعث صحت خراب ہوگئی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائس میں مبتلا ہیں اور انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر کلثوم پروین کے صاحبزادے کو ٹیلی فون کیا اور خیریت دریافت کی جب کہ چیئرمین سینیٹ نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔سینیٹر کلثوم پروین اسلام آباد کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت حالت زیر علاج ہیں، ان کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آ یا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…