جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت مقرر شکایات کی صورت میں رابطہ نمبرز جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) مینمم ویجز بورڈ کے چیئرمین زاہد حسین کیمپیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت ماہانہ 17500 روپے مقرر کردی ہے اور سندھ مینمم ویجز ایکٹ 2015 کے تحت تمام تجارتی و صنعتی ادارے غیر ہنر مزدوروں کو حکومت سندھ کی مقرر کردہ اجرت دینے کے پابند ہیں۔ چیئرمین سندھ مینمم ویجز بورڈ زاہد

حسین کیمپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر کسی کو اس سلسلے میں شکایت ہو تو وہ ان نمبرز پر -99211344 021اور 03003013110 اپنی شکایت درج کروا سکتا ہے اور شکایت ملنے پر ایکٹ کی پاسداری نہ کرنے والے ادارے کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ قانون یکم جولائی 2019 سے نافذ العمل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…