غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت مقرر شکایات کی صورت میں رابطہ نمبرز جاری
کراچی (این این آئی) مینمم ویجز بورڈ کے چیئرمین زاہد حسین کیمپیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت ماہانہ 17500 روپے مقرر کردی ہے اور سندھ مینمم ویجز ایکٹ 2015 کے تحت تمام تجارتی و صنعتی ادارے غیر ہنر مزدوروں کو حکومت سندھ… Continue 23reading غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت مقرر شکایات کی صورت میں رابطہ نمبرز جاری