جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں تیار کروناویکسین سے دھڑا دھڑ مریض صحت یاب ہونے لگے یہ ویکسین مارکیٹ میں کب تک آجائے گی ، ماہرین نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کی ایک اور کامیابی ، کورونا کے علاج کیلئے کامیاب ویکسین ایجاد کرلی  جس کے استعمال سے 7ہزار مریض شفا یاب  ہوچکے ہیں  اور یہ ویکسین بہت جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی جس کی ابتدائی قیمت دوہزار روپے رکھی جائے گی ۔

ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ وائرس کیخلاف ویکسین ( کین سینو) تیار کرلی گئی ہے جس کا رزلٹ 100فیصد تک  بتایا جاتا ہے  انہوں نے بتایا کہ اب تک 7ہزار سے زائد مریضوں پر اس ویکسین کا تجربہ کیاگیا ہے جس کا رزلٹ 100فیصد رہا ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او سے پیشگی اجازت لینا ضروری نہیںہے  مارکیٹ میں ویکسین کی دستیابی 10ہزار مریضوں کے شفا یاب ہونے کے بعد ہوگی  اب تک اس ویکسین کے نتائج نہ صرف حوصلہ افزاء بلکہ کامیاب ہیں اس ویکسین میں اینٹی باڈی صلاحیت موجود ہے اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں یہ ویکسین ایک دھماکے سے کم نہیںیاد رہے   پاکستان کو  امریکی و برطانوی کمپنیوں نے کورونا کے علاج کیلئے ویکسین  فوری فراہم کرنے سے انکارکردیا تھا مگر پاکستان کے مایہ ناز سائنسدانوں اور ڈاکٹروں نے  سائنس کی دنیا میں اہم کامیابی حاصل کرکے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیااور کورونا مریضوں کیلئے ایک امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے پاکستان میں پہلے ہی کورونا مریضوںکی تعداد دیگرممالک کے مقابلے میں کم ہے اور اس ویکسین کی دستیابی سے کورونا کو شکست دینے میں اہم کامیابی مل سکتی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…