لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزما ن کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے-
وزیراعلی عثمان بزدارکا فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
این ڈی ایم نے ملک بھر کے لیے ممکنہ موسمی صورتحا ل کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا پارٹی قیادت سے ن لیگ حکومت سے فوری علیحدگی کا مطالبہ
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































