جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

جنگی اور ایٹمی جہازوں کے داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (آئی این پی )وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکورٹی اور سالمیت سے متعلق ʼمیری ٹائم زونز ایکٹ 2020ʼ کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہاگیا کہ میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت غیر ملکی جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدودمیں داخلے کے لیے پیشگی اجازت لازم قرار دی گئی

ہے اور آئندہ سے غیر ملکی سب میرینز اور دیگر واٹر وہیکلز کا داخلہ بھی وفاقی حکومت کی پیشگی اجازت سے ہوگا۔نئے ایکٹ کے مطابق پاکستانی حدود میں پاکستان کے دفاع سے متعلق معلومات اکھٹی کرنے اور اسلحے کے استعمال پربھی کارروائی ہوگی، اس کے علاوہ کرنسی، افراد کی لوڈنگ، ان لوڈنگ، ریسرچ اور سروے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…