منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

زہریلی اور ناقابل استعمال جھاڑی سمجھے جانے والا درخت گنجے پن کا شکار افرادکیلئے آب حیات بن گیا،

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گنجا پن جہاں مردوں میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے وہیں خواتین بھی اس مسئلے کا شکار نظر آنے لگ گئی ہیں۔ جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے مردوخواتین حضرت طرح طرح کے تیل، ادویات، لوشن اور نہ جانے کون کون سے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں مگر بال ہوتے ہیں کہ

سر کو جیسے الوداع کہنے کیلئے تیار بیٹھے ہوں۔ گنجے ہونے والے اور گنجے پن کا شکار افراد کیلئے یہاں ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا بتایا جا رہا ہے جو استعمال کر کے خواتین و حضرات گنجے پن کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ کنیر کا درخت جو جھاڑی نما ہوتا ہے ہے اس کے 50سے 70گرام پھول جو کہ سرخ اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکر اسے صاف اور خشک کرلیجئے اب اس میں ایک لیٹر سرسوں ، کھوپرے یا زیتون کا تیل ڈال کر اتنا پکائیں کہ پھول جل کر کالے رنگ میں تبدیل ہوجائیں بعد ازاں تیل کو چھان کر اس میں سے جلے ہوئے پھول نکال کر باہر پھینک دیں اور باقی بچے ہوئے تیل کو کسی شیشے کی بوتل میں بھرلیں اور استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…