منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی سے بچنا چاہتے ہیں تو دودھ میں یہ معمولی سی چیز ڈال کر پئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈ یسک) دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی معدے ،دل ،جوڑوں کے درداوربے خوابی جیسی امراض عام ہیں اوران بیماریوں سے چھٹکارہ پانے کےلئے عوام طرح طرح کی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کوایک قدرتی طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعال سے جن لوگوں یہ بیماریاں لاحق ہیں ان سے چھٹکارہ مل جائے گا۔دودھ کااستعمال توہرگھرمیں عام ہے

اورہرگھرکی ضرورت بھی ہے جبکہ دودھ میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے اسی طرح لہسن بھی ہرگھرکی ضروریات میں شامل ہے ۔اگردودھ میں لہسن کومکس کرکے استعمال کیاجائے توآپ کو معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی جیسی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ اس کے کوئی سائیڈایفیکٹس بھی نہیں ہیں ۔اس دواکوبنانے کےلئے پسی ہوئی لہسن کی توڑیاں10عدد،آدھ لیٹردودھ،250ملی لیٹرپانی جبکہ چائے کے تین چمچ چینی کے بھی استعمال کریں ،پہلے دودھ اورپانی کوکوفرائینگ پین میں ڈالیں بعدمیں اس میں لہسن بھی اس میں ڈال دیں اورچولہے کوہلکی آنچ پررکھ کران کوپکائیں جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…