جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج ملک بھر میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔گلگت بلتستان میں موسم

سرداورمطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔پنجاب کے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہیگا۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں سرد اور خشک رہے گا۔اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔آزاد کشمیر میں موسم سرداورمطلع جزوی ابر آلود رہنیکا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ ، کالام منفی 12،قلات منفی06، ا ستور ،اسکردومنفی 05، گوپس منفی04،بگروٹ،سری نگر، پلوامہ،اننت ناگ،شاپیاں، بارہ مولہ،گلگت مالم جبہ اور کوئٹہ میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…