جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پولیس کے جوانوں کو آزمائشی طور پر کورونا ویکسین کروانے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے جوانوں کو یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈسائنسز کے تعاون سے آزمائشی طور پر کورونا ویکسین کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے،کورونا ویکسی نیشن کیلئے ڈی آئی جی ویلفیئر نے اہلکاروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویلفیئر نے سی پی اوز،آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو

مراسلہ بھجوا دیا ہے،ویکسی نیشن کروانے کے خواہش مند اہلکاروں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔مراسلے کے مطابق ویکسین مفت دستیاب ہے، خواہش مند اہلکار فارم فل کر کے بھجوائیں، ڈی آئی جی ویلفیئر کاکہنا ہے کہ ویکسی نیشن کیلئے رضا کاروں کی بھی ضرورت ہے جو اہلکار دلچسپی رکھتے ہیں رابطہ کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…