جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پشاور میں لاپتہ 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش قبرستان سے برآمد،اعلیٰ حکام کا نوٹس، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش مقامی قبرستان سے برآمد ہوئی ہے۔پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں واقع قبرستان سے ایک بچی کی جلی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت 7 سالہ لیہ دختر معراج کے نام سے ہوئی ہے، پولیس تھانہ بڈھ بیر نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی

بالو خیل کی رہائشی ہے، گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہوئی تھی، بچی کی گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کرائی گئی تھی۔دوسری جانب سی سی پی او پشاور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ معاملے کو جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…