جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز پی ڈی ایم اجلاس میں کس وجہ سے غصہ ہو کر بیٹھی رہتی ہیں ؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاسوں میں اکثر گرمی سردی ہوتی رہتی ہے، مریم نواز اس وجہ سے غصہ ہو کر بیٹھی رہتی ہیں کہ ان کے والد کے بیانیے کو آگے نہیں بڑھایا جارہا ۔صرف بلاول اپنے والد کے بیانیے کو لے کر چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اس بات پر متفق ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو گھر بھیجنا ہے لیکن اس کیلئے راستہ کیا اپنانا ہے؟ اس بارے میں ابھی کوئی واضح سمت مقرر نہیں ہوسکی۔ ان 11 جماعتوں کا قبلہ ایک نہیں ہے، نہ راستہ ایک ہے اور نہ منزل ایک ہے لیکن اکھٹے اس لیے ہیں کہ موجودہ حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…