جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے امیدار وزیر سلیم نے کس پارٹی کو جوائن کرلیا؟ فیصلے پر سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)[]اے 9،سکردو 3 کے آزادامیدواروزیرسلیم پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدوار وزیر سلیم پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے،

وزیرسلیم نے علی امین گنڈاپورسے ملاقات کے دوران شمولیت کااعلان کیا،واضح رہے کہ وزیر سلیم نے ٹکٹ نہ ملنے پربطورآزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لیا تھا،وزیرسلیم نے سابق سپیکرگلگت بلتستان اسمبلی فدامحمدناشادکوشکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…