اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے حکم پر تمام بینکوں سے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام بینکوں سے ملکی و بین الاقوامی این جی اوز کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مرکزی بینک نے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ این جی اوز کی ملکی و غیر ملکی فنڈنگ کی تمام تفصیلات فراہم کی جائیں۔واضح رہے کہ این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے کسی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور عدالت نے حکومت کی جانب سے این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
سٹیٹ بنک نے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سابق پاکستانی فاسٹ بولر امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
-
شوگر کے مریضوں کے لیے
-
مختلف سیاسی شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ



















































