اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو دبئی آنے سے روک دیا، پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزہ اور انٹری پرمٹ پر پابندی عائد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) دبئی حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت آنے کے بعد پاکستانیوں کے لئے سیر و تفریح کے ویزے بند کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزٹ ویزے تا حکم ثانی بند کردئیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں دبئی حکومت نے پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی پاکستانی کو وزٹ ویزا نہ دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…