جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

فیصلہ کرو! گلگت بلتستان الیکشن کا نتیجہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے؟ نوازشریف نے لندن سے بڑا بیان داغ دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لندن ( آن لائن ) ر سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ خود فیصلہ کرو، گلگت بلتستان الیکشن کا نتیجہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے؟ مسلم لیگ ن کیلئے عوامی محبت کا نتیجہ صرف 2 سیٹیں جبکہ پی ٹی آئی کیلئے عوام کا مگر غضب و غصہ مگر نتیجہ 9 سیٹیں جیت گئی؟ ذرا خود مشاہدہ کیجیئے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا گلگت بلتستان

الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شکست اور حکمران جماعت تحریک انصاف کی جیت پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایک طرف عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر، ان کا جوش و ولولہ اور گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی کی بنا پر بیمثال عوامی محبت، نتیجہ 2 سیٹیں۔دوسری جانب عوام کی عدم دلچسپی، غضب و غصہ مگر نتیجہ 9 سیٹیں۔ خود مشاہدہ کیجیئے اور فیصلہ کیجئے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…