جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ،وزیراعظم نے آزاد امیدوار وں سے رابطے کا ٹاسک کسے سونپ دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم نے علی امین گنڈاپور کو گلگت بلتستان انتخابات میں کام یاب ہونیوالے آزاد امیدواروں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے آزاد امیدواروں سے

رابطے شروع کردیے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جیتنے والے چار آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہونے پر آمادہ ہیں۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں حکومتی وزراء نے گلگت بلتستان میں ٹکٹس کی تقسیم پر اعتراضات و تحفظات سے آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…