جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سی این جی سٹیشنز بند کرنے کی تیاریاں حکومت نے اہم احکامات جاری کر دئیے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

سرگودھا (صباح نیوز)حکومت نے ملک بھر میں 25 نومبر سے سی این جی اسٹیشنز یکم جنوری تک مکمل طور پر بند کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا فیصلہ گھریلو صارفین کوگیس کی فراہمی کے پیش نظر کیا گیا ،سی این جی اسٹیشنز کی بندش سردی کے موسم میں گیس کی کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…