ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا، ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ ‎

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلوا ضافے کا امکان ہے ۔ایل پی جی ڈسٹری بیورٹرزایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا کی نومبر کی ایل پی جی کی مقرر کردہ قیمت سے ابھی بھی مارکیٹ میں قیمت کم ہے۔

پاکستان میںقدرتی گیس کے پریشر میں کمی، انٹر نیشنل مارکیٹ میںایل پی جی کی قیمت میں20 ڈالر فی میٹرک ٹن اضافہ کے بعد پاکستانی مارکیٹ میں5 روپے فی کلو ،60 روپے گھریلو سلنڈر اور   230 روپے کمرشل سلنڈڑ اضافے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



واسے پور


آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…