اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

بڑے شہر میں کرونا کیسز کے باعث 5 اسکولز بند کرنے کا حکم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی) پشاور میں اسٹنٹ کمشنر کرک نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث 5 اسکولز بند کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کرک نے بتایا کہ 22 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسٹنٹ کمشنر

کرک کے مطابق پانچوں سرکاری اسکولز کل سے 5 روز کے لئے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 380 نئے مریض سامنے آئے ، 2 افراد کا انتقال ہوا۔پشاور سے جاری صوبائی محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1311 ہوگئی ہے۔خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 380 کیس رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت نے کہا کہ صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 42 ہزار 370 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 15 ہزار 7 سو77 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا سے پشاور میں اب تک 616 افراد کا انتقال ہوچکا ہے اور شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 88 کیسز رپورٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…