پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

گلگت بلتستان الیکشن 62 پولنگ اسٹیشنز میں رات 8بجے کیاہوتا رہا ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا‎

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

گلگت(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کے لئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے۔اپنے بیان میں سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا کہ

الیکشن کمیشن کے عملے نے رات آٹھ بجے جی بی ایل ای ون گلگت میں فارم 45 پولنگ اسٹیشن میں بھیجے جانے کی تصدیق کی ہے،رات کے آٹھ بجے جی بی ایل اے ون گلگت ون کے 62 پولنگ اسٹیشنز میں فارم 45 بھیجے جانا دھاندلی کے زمرے میں آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سکارکوئی پولنگ اسٹیشنمیں پی پی پی کے پولنگ ایجنٹس کو یرغمال بنایا ہوا ہے، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ پاکستان پیپلزپارٹی سے جانب دارانہ سلوک کرکے انتخابی عمل کو متنازع بنانے سے باز رہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کے لئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…