بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لواحقین کیلئے انشورنس کلیم کی رقم کو ایک کروڑ سے بڑھا کر 5 کروڑ کرنے  کے معاملے اور ماہانہ رقم سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کی طیارہ حادثہ کے لواحقین کے ساتھ نشست ہوئی ،سی ای او پی آئی اے نے حادثے کے بعد سے اب تک کے اقدامات کی متفصل بریفنگ دی گئی ،ابھی تک بچے ہوئے سامان کی حوالگی، انشورنس کلیم کی رقم کو

ایک کروڑ سے بڑھا کر 5 کروڑ کرنے کے معاملے اور ماہانہ رقم پر سی ای او کے ساتھ میٹنگ پر بات چیت کی گئی ۔ سی ای او ارشد ملک نے کہاکہ پی آئی اے انتظامیہ کلیم کی رقم میں اضافہ کیلئے انشورنس کمپنی سے دوبارہ بات کرے گی ،وفاقی حکومت اور وزیر ہوابازی کی خصوصی ہدایات پر زمین پر ہونے والے نقصانات کی ادائیگی کردی گئی ہے ،لواحقین جلد از جلد جانشینی سرٹیفیکیٹ جمع کروائیں تاکہ انشورنس کی ادائیگی بھی کی جاسکے ۔کچھ لواحقین کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کلیم کی رقم بڑھانے سے قبل جمع کروانے سے انکار کیا گیا ۔ سی او ای او پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے ہم آپکے مفادات کیلئے پوری کوشش کریں گے ،پی آئی اے تمام ملکی قوانین کا احترام کرے گی مگر  دستاویزی ضابطے پورے کئے جائیں گے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…