ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کیلئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ۔۔، حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

گلگت(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کے لئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے۔اپنے بیان میں سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا کہ

الیکشن کمیشن کے عملے نے رات آٹھ بجے جی بی ایل ای ون گلگت میں فارم 45 پولنگ اسٹیشن میں بھیجے جانے کی تصدیق کی ہے،رات کے آٹھ بجے جی بی ایل اے ون گلگت ون کے 62 پولنگ اسٹیشنز میں فارم 45 بھیجے جانا دھاندلی کے زمرے میں آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سکارکوئی پولنگ اسٹیشن میں پی پی پی کے پولنگ ایجنٹس کو یرغمال بنایا ہوا ہے، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ پاکستان پیپلزپارٹی سے جانب دارانہ سلوک کرکے انتخابی عمل کو متنازع بنانے سے باز رہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کے لئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…