پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ملزم کو ایسی دردناک سزا دی جائے جیسی میری بچی کو دی گئی قوت گویائی سے محروم والدہ کی اشاروں سے گفتگو ،آبدیدہ ہو گئیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)باغبانپورہ میں اغواء کے بعد قتل ہونے والی سات سالہ بچی نبیلہ کاچار بہنوں میں دوسرے نمبر تھا جبکہ اس کی والدہ یاسمین قوت گویائی سے محروم ہے ۔والد غفران محنت مزدوری کرکے بیوی بچوں کا پیٹ پالتاہے ۔یاسمین نے اشاروں سے بتایا کہ ملزم کو

ایسی دردناک موت دی جائے جیسے میری بچی کو دی گئی ،نبیلہ کی لاش گلی میں کوڑا پھینکنے والی جگہ سے ملی، بچی کا چہرہ خون سے لت پت اور چہرے پر ناخن اور دانت کے نشانات تھے۔ والدہ واقعہ کا بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ۔ ممانی طیبہ کے مطابق ہمسایہ ملزم ندیم بچی کی تلاش بھی کرتا رہا، شک گزرنے پر ندیم کے گھر داخل ہوئے اس نے کمرے کا دروازہ نہ کھولا، ملزم ندیم ہمارا دور کا رشتہ دار ہے جس کی دو سال قبل شادی ہوئی اور ایک بچے کا باپ ہے۔ ممانی کے مطابق واقعہ کے وقت ملزم ندیم کی بیوی اور بچہ گھر پر موجود نہ تھے ،گزشتہ روز نبیلہ بازار سے تیل لینے گئی تھی، پولیس نے گھر کی تلاشی لی تو ندیم کے گھر سے بچی کی جوتی اور تیل کی بوتل برآمد ہو گئی۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…