جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

گلگت بلتستان الیکشن ، پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی شروع پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ بھی آگیا ، کونسی پارٹی کا امیدوار آگے ؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )برف باری اور شدید سرم موسم کے باوجود گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق جے بی 12شگر ، پاکستان پیپلز پارٹی کے عمران ندیم نے 91وو ٹ لے کر سب سے آگے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما راجا اعظم نے 41ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ن لیگ کے رہنما طاہر شگری ایک ووٹ حاصل کر سکیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…