جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت بلتستان میں حکومت کس سیاسی جماعت کی قائم ہو گی ؟ پولنگ نتائج سے قبل بڑی پیش گوئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی، اب کراچی اور جنوبی بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان کیلئے بھی تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام پر کام ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کی منتخب گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر کام کریں گے، انہوں نے گلگت بلتستان کے عوام کیلئے تاریخی ترقیاتی پروگرام شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…