جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت یا موجودہ، سروے میں شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن )ملک کے 49 فیصد شہریوں نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے سروے میں 49 فیصد افراد نے مہنگائی کا ذمے دار وفاقی حکومت کو قرار دیا ہے۔ 17 فیصد نے صوبائی حکومتوں اور 15 فیصد

نے پچھلی حکومتوں پر مہنگائی کی ذمے داری ڈالی ہے۔ آئی پی ایس او ایس نے نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں 97 فیصد افراد نے مہنگائی سے متاثر ہونے کا بھی کہا، جبکہ 88 فیصد نے بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس نے یہ سروے ملک بھر میں 1 ہزار سے زائد افراد سے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…