جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای‘‘ ندیم افضل چن نے کورونا سے ایک بار پھر خبردار کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کورونا وائرس سے ایک بار پھر خبردار کردیا ،کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی اپنے روایتی اسٹائل میں عالمی وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہہ دیا۔انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ ’مختاریا انہاں نوں سمجھا، کورونا دوبارہ آ گیا ای۔‘ (مختاریاں انہیں سمجھاؤ، کورونا وائرس

دوبارہ آ گیا ہے۔)۔یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں آنے اور کورونا سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے آغاز میں ندیم افضل چن کی مبینہ آڈیو کال وائرل ہوئی تھی۔آڈیو کال میں وہ کسی’مختاریا‘ سے مخاطب ہیں اور کورونا کی ممکنہ صورتحال سے مقامی انداز میں آگاہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ بات بہت بڑھ گئی ہے ، گھر پر بیٹھو اور احتیاطی تدابیر اختیار کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…