جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی 120 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری ، پاکستانی شہری 10 بڑے سرمایہ کاروں میں شامل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

دبئی(آن لائن ) پاکستانیوں نے دبئی ریئل اسٹیٹ میں 120 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری دبئی ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ لگانے والے 10 بڑے سرمایہ کاروں میں شامل ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی ریئل اسٹیٹ میں سب سے زیادہ سرمایہ بھارتی شہریوں نے لگایا ہے۔ بھارتیوں نے دبئی ریئل اسٹیٹ میں ایک سال میں تقریباً 470 ارب روپے

کی سرمایہ کاری کی۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں پاکستانی چھٹے نمبر پر ہیں۔ پاکستانیوں نے دبئی ریئل اسٹیٹ میں 120 ارب روپے لگائے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا تھا کہ دبئی ریئل اسٹیٹ میں پاکستانیوں نے 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…