منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

میں کورونا سے لڑ نہیں رہا، پناہ مانگ رہا ہوں، ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعائوں کی اپیل کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور زیر علاج ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحت یابی کے لئے دعا کی ہے، انہوں اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ مرے ورد لب ہے نبی نبی، میرا دل مقام حبیب

ہے، میں مریض عشق رسول ہوں، وہ حبیب میرا طبیب ہے!! انہوں نے مزید لکھا کہ ہاتھ جوڑ کر دعائوں کی گزارش، کیونکہ میں کورونا سے لڑ نہیں رہا ہوں پناہ مانگ رہا ہوں۔ یاد رہے کہ ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…