جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

محکمہ صحت کی پالیسیز بنانے والے بیوروکریٹ ہی آ کر او پی ڈیز میں بیٹھیں،ڈاکٹرز کا او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جنرل ہسپتال لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر وائے ڈی اے جنرل ہسپتال ڈاکٹر عمار یوسف نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے کورونا وباء کی لہرکے دوران

بھی حفاظتی سامان نہیں دیا جا رہا، اس کے باعث یہ مشکل فیصلہ کیا۔ محکمہ صحت کی پالیسیز بنانے والے بیوروکریٹ ہی آ کر اپ او پی ڈیز میں بیٹھیں۔ یاسمین راشد نے پہلے بھی کہا کہ کورونا کے دوران کام تو بیوروکریٹس نے کیا ینگ ڈاکٹرز نے کچھ نہیں کیا، اب وہی بیوروکریٹ آکر او پی ڈیز سنبھالیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…