لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موبائل فون کے استعمال کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پابندی کے فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی سکولوں میں زیر تعلیم 16 سال سے کم عمر کے طلباء و طالبات پر ہوگا۔ جبکہ مذکورہ فیصلہ سکولوں میں فوری طور پر نافذ کردیا گیا ہے۔
حکومت کا زبردست فیصلہ سرکاری اور نجی سکولوں میں سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا
-
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
-
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش
-
ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی



















































