پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

دھونی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کیابن گئے؟جس نے دیکھا ، دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانچی( آن لائن )سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ریٹائرمنٹ کے بعد آرگینک پولٹری فارمنگ شروع کردی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے 39 سالہ سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اس سال 15 اگست کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد

آرگینک پولٹری فارمنگ شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان نے کڑک ناتھ قسم کی ایک نایاب نسل کی مرغیوں کا پولٹری یونٹ شروع کرنے کے لیے ایسی دو ہزار مرغیوں کا آرڈر دیا ہے۔کڑک ناتھ نسل کی یہ مرغی وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھبوا میں پائی جاتی ہیں اور وہاں کے قبائلی کسان ونود مندا کے فارم سے یہ مرغیاں جلد ہی شمال مشرقی بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے صدرمقام رانچی میں دھونی کے فارم میں 15 دسمبر تک پہنچائی جائیں گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کڑک ناتھ نسل کی مرغی کا گوشت بے حد لذیذ ہوتا ہے جب کہ اس مرغی کا گوشت اور خون بھی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس میں چربی اور کولیسٹرول کی کوئی مقدار نہیں ہوتی ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…