ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدام نے سب کا دل جیت لیا  تاحیات کن افراد کیلئے ماہانہ وظیفہ مقرر کردیا گیا ؟ جانئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے دوران کان کنی حادثات کا شکار ہونے والے محنت کشوں کے لیے تاحیات ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیا ۔محکمہ معدنیات پنجاب میں کان کنی سے منسلک محنت کشوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ دوران کان کنی حادثات کا شکار ہونے والے

محنت کشوں کے لیے تاحیات ماہانہ وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔ صوبائی کابینہ کمیٹی برائے مالی امور نے ماہانہ 6ہزار کا وظیفہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی سیکریٹری معدنیات کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حادثات کا شکار کان کنان کیلئے اس تاحیات وظیفہ کی منظوری دن رات کی کاوشوں کا ثمر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…