جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

جسٹس وقار احمد سیٹھ کا انتقال ،پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی/آئن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قیصر رشید خان کو قائم مقام چیف جسٹس تعینات کردیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس قیصر رشید قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے فرائض انجام دیں گے۔

جسٹس قیصر رشید کا تعلق مالاکنڈ سے ہے اور وہ 2011 میں پشاور ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔خیال رہے کہ جسٹس قیصر رشید کو جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کے بعد قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ سونپا گیا ہے اور وہ مرحوم چیف جسٹس کے بعد سینیئر ترین جج ہیں۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے تھے۔‎ واضح رہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کر گئے وہ گزشتہ چند روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ٍ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ چند روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جسٹس وقار احمد سیٹھ نے 23 جون2018 کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا عہدہ سنبھالا تھا وہ گذشتہ چند روز سے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال کلثوم انٹرنیشنل اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعرات کے روز انتقال کر گئے ہیں ملک بھر کی بار کونسلز نے جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم اور دیانتدار جس سے محروم ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…