جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے معروف اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کہ عثمان بزدار کے واقف کار،رشتہ دار اور دوست کیوں موجوں میں ہیں، اینکر عمران خان نے کہا کہ میں نے ثبوتوں کے ساتھ ساری سٹوریز کی تھیں، میں ان کے اوپر آج بھی سٹینڈ کرتا ہوں،

عثمان بزدار سے میری دو گھنٹے کی ملاقات ہوئی لیکن وہ اس ملاقات میں کسی ایک سوال کا جواب نہیں دے پائے جس میں وہ کلیئر کر پائیں کہ یہ معاملہ ایسے نہیں ایسے ہے، تو جناب آپ نے ان کو وہ چھوٹ کیوں دی ہے جو آپ نے اپنے رشتہ داروں کو نہیں دی، جس کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب آپ ایسے علاقوں سے آتے ہو تو آپ کے رشتہ دار کہتے ہیں کہ ہمارے لئے بھی کچھ کرو، یعنی وہ لوگ نوکریاں کی آس لگاتے ہیں، وہ آدمی ایک غریب علاقے سے ووٹ جیت کر آیا ہے وہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے ووٹوں سے جیت کر آئے ہو ہمیں بھی نوکریاں دو، وزیراعظم نے کہا کہ یہ کوئی کرپشن نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…