جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کے بڑھتے وار، تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا،وزارت صحت کی جانب سے 2 کالجز اور 4 سکولز سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ کمپیس کو 4

کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز نیلور کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز لکھوال کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی ٹین ون کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز جی سیون تھری کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،بینچ مارک سکول سسٹم پی ڈبلیو ڈی کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،تمام سکولز اور کالجز میں کیسز کے قریبی روابط میں رہنے والے افراد کو 14 دن کے لیے قرنطینہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…