جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

چینی باشندے کے گودام سے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ سامان برآمد،کسٹمز حکام حرکت میں آ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)کسٹمز انٹیلی جنس نے حمزہ ٹائون میں بڑی کارروائی کرکے چینی باشندے کے گودام سے11کروڑ 70لاکھ روپے مالیت کے سمگل شدہ جوتے برآمد کرلئے۔گودام سے چینی ساختہ جوتوں کے 2لاکھ 90ہزار جوڑے برآمد کئے گئے ہیں۔ کسٹمز انٹیلی جنس حکام کے مطابق گودام

سے برآمد ہونے والے واٹرفش برینڈ کے غیر ملکی ساختہ جوتوں کی مالیت 11کروڑ 70لاکھ روپے سے زائد ہے،جوتوں پر کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں کثیر رقم واجب الادا ہے۔۔کسٹمز انٹیلی جنس حکام کے مطابق چینی باشندے رابطہ کر کے جوتوں کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…