جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک اور ڈبل شاہ سامنے آ گیا، کروڑوں کی جعل سازی کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے ایک اور ڈبل شاہ کو گرفتار کر لیا جس کے بعد 9 کروڑ روپے کی جعلسازی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بغدادی انوسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار کیا جس کا نام نعمان عرف ڈبل شاہ بتایا جاتا ہے۔لیاری پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شہریوں کو رقم ڈبل کرنے اور سستی موٹر سائیکل دلانے کے بہانے بے

وقوف بنا کر انہیں لوٹتا تھا۔ملزم نعمان کے خلاف لیاری اور سائٹ کے کئی تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ڈبل شاہ نے 2 سال تک کراچی کے شہریوں سے مختلف حیلے بہانوں سے رقم وصول کی۔اب تک نعمان عرف ڈبل شاہ 8 سے 9 کروڑ روپے کی جعلسازیاں کر چکا ہے جس کے ہاتھوں لٹے ہوئے 9 سے 10 متاثرہ شہریوں نے پولیس سے رابطہ کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…